726

فقيہ العصر استاد العلماء شیخ القرآن و الحدیث شیخ غلام حبیب رحمہ اللہ کے وفات پر تحریک طالبان پاکستان کا تعزیتی پیغام…….

الحمدللہ الذی رفع قدر العلم والعلماء وجعلھم مصابیح الانام ،والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والاصفیاءامابعد

عن عبد اللہ بن عمروبن العاص رضی اللہ تعالی عنہ قال سمعت رسول اللہ ﷺیقول:

ان اللہ لا یقبض العلم انتزاعا ینتزعہ من العبادولکن یقبض العلم بقبض العلماء حتی اذالم یبق عالما اتخذ ا الناس رءوسا جھالافسئلوا فافتوابغیر علم فضلوا واضلوا
(رواہ البخاری)

دورحاضر میں امت مسلمہ کا عظیم سرمایا علماء کرام ہیں جنہوں نے زندگی کے ہر شعبے میں امت مسلمہ کی رہنمائی کی مگر بد قسمتی سے مقبوضہ پاکستان میں علماء حق کے احترام کے بجائے ہمیشہ علماء حق کو نظر انداز کر کے حق کہنے کی پاداش میں ان کی تذلیل اور تحقیر کی گئی اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں حاکم طاغوتی حکمرانوں کے سیکولر نظریات اور فحاشی و عریانی کی راہ میں یہی علماء حق رکاوٹ بنے۔
کل پاکستان سے شیخ القرآن والحدیث استاد العلماء شیخ غلام حبیب رحمہ اللہ کی وفات کی المناک خبرملی ،شیخ غلام حبیب رحمہ اللہ نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ قرآن اور حدیث کی خدمت میں گزارا اور ہزاروں علماء و طلباء کے استاد رہے۔شیخ رحمہ اللہ کی وفات مسلم امہ کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے اللہ تعالی شیخ صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور مسلم امہ کو شیخ صاحب کا نعم البدل عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔آمین

ہم غم و مصیبت کی اس مشکل گھڑی میں شیخ غلام حبیب رحمہ اللہ کے ورثاء کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور ان کیلئے تعزیت کےالفاظ کہتے ہیں۔۔۔۔
“ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شیئ عندہ باجل مسمی فلتصبر والتحتسب”

شاعر نے کیا خوب کہا ۔۔۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

محمد خراسانی
مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان

۱۳ رمضان المبارک ۱۴۴۰ ھ بمطابق ۱۸ مئی ۲۰۱۹

#TTP
#UMARMEDIA
#MUHAMMADKHURASANI

www.umarmediattp.com

@umarm44

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں