775

شیخ نورالھدیٰ رحمہ اللہ کے وفات پر تحریک طالبان پاکستان کا تعزیتی بیان….

بسم الله الرحمن الرحيم
كراچى سے ملك كے مشهور حق پرست عالمِ دين شيخ الحديث والتفسير مولانا نور الهدى رحمه الله كے انتقال كى خبر هے۔
اِنَّا لِلهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ،
رحمه الله رحمةً واسعةً كاملةً، اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله.
حضرت شيخ الحديث مولانا نور الهدى رحمه الله ايك متبحر عالم دين اور تفسير وحديث كے بهترين مدرس تھے۔
حضرت كى پورى زند گى تفسير وحديث كے درس وتدريس اور دين اسلام كى دعوت وتبليغ كے ليے وقف تھي۔
حضرت اس پُر فِتَن دور ميں اُن اهل حق اكابر ميں سے تھے جو كھل كر حق كى حمايت كرتے تھے۔
پاكستان كى طاغوتى اور كرايه دار قاتل فوج نے جب عالم كفر كو خوش كرنے اور ائمة الكفر سے ڈالر وصول كرنے كے ليے آزاد پشتون قبائل كے آزاد وطن پر حمله كيا اور اس كے رد عمل ميں قبائل، خيبر پختونخوا اور پاكستان كے ديگر علاقوں سے تعلق ركھنے والے مسلمانوں نے ملك كے پانچ سو جيد علماء كرام، مشائخ عظام اور مفتيانِ حضرات كے مدلل فتوى سے مقدس جهاد كا آغاز كيا تو حضرت نے فتوى دينے كے ساتھ ساتھ عملى طور پر اُن لوگوں كا ساتھ ديا جنهوں نے ناپاك آرمى كے خلاف مقدس جهاد كا آغاز كيا تھا، اور اس کے ساتھ ساتھ جہاد پاکستان کے حوالے سے مایہ ناز تصانیف بھی آپ رحمہ اللہ کے کارناموں کاحصہ ہے جس میں ’’کیاپاکستان کا آئین اسلامی ہے ‘‘ ، ’’ فدائی حملے اور اقسام جہاد کی شرعی حیثیت ‘‘ اور ’’ معیارتکفیر ‘‘ سرفہرست کتابیں ہیں، چنانچه حضرت شيخ الحديث مولانا نور الهدى رحمه الله تسلسل كے ساتھ جهادى قيادت كے ساتھ ديگر حق پرست اكابرين كى طرح رابطے ميں رهے۔
موصوف رحمه الله جهادِ پاكستان اور تحريك طالبان پاكستان سے اپنے تعلق ومحبت كا كھل كر اظهار كرتے۔
وزيرستان كا مشهور جهادى شهر ميران شاه جب آباد تھا (يعنى ناپاك آرمى كے بلڈوز كرنے سے قبل) حضرت مولانا نور الهدى رحمه الله تشريف لائے تھے، اور وهاں موجود جهادى قيادت سے بلا خوف وخطر ملاقاتيں اور مجالس كرتے اور انهيں مفيد تجاويز دينے كے ساتھ ساتھ ان كى حوصله آفزائى فرماتے۔
تحريك طالبان پاكستان كا سابقه امير محترم مولانا فضل الله شهيد رحمه الله كا چونكه دور دراز پهاڑى علاقے مقيم تھے، مجاهدين سے بے تحاشا محبت كى وجه سے حضرت وهاں بھى تشريف لائے تھے، حالانكه حضرت معمّر هونے كے ساتھ ساتھ متعدد بيماريوں ميں بھى مبتلا تھے، كچھ عرصه كے ليے حضرت الامير كے يهاں قيام فرمايا، مجاهدينِ پاكستان اور بالخصوص تحريك طالبان پاكستان كے موقف سے عشق كى حد تك محبت فرماتے، كوئى بھى جلسه يا اجتماع (چھوٹا هو يا بڑا) هو حضرت كھل كر جهادِ پاكستان اور تحريك طالبان پاكستان كى حمايت كرتے تھے۔
اگرچه حضرت كو خوب اندازه تھا كه پاكستان كا خفيه شيطانى اداره آئى ايس آئى كے يهاں اس طرح حق گوئى كى بهت بڑى قيمت ادا كرنى پڑتى هے۔
چنانچه آئى ايس آئى كے هاتھوں حضرت كا ايك جواں سال حافظِ قرآن بيٹا شهيد هوا اور حضرت سميت خاندان كے ديگر افراد بھى ابتلاءات كا شكار هوئے، ليكن حضرت مولانا نور الهدى رحمه الله امام احمد بن حنبل رحمه الله كى طرح باطل كے سامنے جھكنے كى بجائے ابتلاءات كو سهتے رهے۔ اور كسى قسم كى مصلحت كا شكار هونے كے بجائے هر جگه كھل كر اهلِ حق كى حمايت كرتے رهے۔
الله سبحانه وتعالى حضرت كے اهل وعيال ، تمام رشته داروں، شاگردوں اور متعلّقين كو صبرِ جميل واجرِ جزيل عطا فرمائيں۔
إن لله ما أخذ، وله ما أعطى، وكل شيء عنده بأجل مسمّى، فليصبروا وليحتسبوا اور حضرت كو جنة الفردوس ميں اعلى درجات عطا فرمائيں۔ (آمين ثم آمين)

محمدخراسانی
مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان

۸ شوال المکرم ۱۴۴۰ ھ
بمطابق ۱۱ جون ۲۰۱۹ ء

#khurasani
@umarmedia11

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں