247

حاجی عبدالوھاب صاحب رحمہ اللہ کے حوالے سے تعزیتی پیغام از تحریک طالبان پاکستان

حاجی عبدالوھاب صاحب رحمہ اللہ کے حوالے سے تعزیتی پیغام از تحریک طالبان پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبلیغی جماعت کے جلیل القدربزرگ وامیر محترم حاجی عبدالوہاب صاحب رحمتہ اللہ کی وفات امت مسلمہ کیلئے ایک بہت بڑا غم چھوڑ گئی ہے “اناللہ واناالیہ راجعون” “فان للہ مااعطی ولہ مااخذ وکل شئ عندہ باجل مسمی”،

یہ خبر یقینا ہم سب کیلئے اورپورے عالم اسلام کیلئے سخت رنج والم کاباعث ہے، مگر ہر انسان کی ایک عمر متعین ہے اور ہر متنفس کو اپنے “اجل متعین” سے سابقہ پڑنا ہے،
بلاشبہ عالم اسلام میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے جانے سے پوری اسلامی ملت کو یتیمی کا احساس ہوتاہے، حضرت کی شخصیت ایسی نہیں تھی جسمیں مخصوص احباب سے تعزیت کیجائے،
اس لئے تحریک طالبان پاکستان پورے عالم اسلام سے تعزیت کرتی ہے اور ہم اس صدمہ میں پورے ملت اسلامیہ کیساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعاکرتے ہیں کہ اللہ رب العزت انکی دینی واصلاحی خدمات کو قبول فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں اونچا مقام نصیب فرمائے.
آمین ثم آمین
https://justpaste.it/6jbr5

@umarmediaur4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں