641

ترجمان آئی ایس پی آر آصف غفور کے بیانیے کا جواب

تحریک طالبان پاکستان آصف غفور کی بچگانا بیان کی سختی سے تردید کرتے ہیں جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ لاپتہ افراد طالبان کے ساتھ ہیں ،افغانستان میں ہیں یا جنگوں میں مصروف ہیں ….

لاپتہ افراد سے مراد وہ لوگ ہیں جو بدنام زمانہ ڈالرخور ادارے آئی ایس آئی یا ایم آئی کے ہاتھوں خفیہ عقوبت خانوں میں موت کا انتظار کر رہے ہیں یا ماورائے عدالت قتل ہوکر جعلی مقابلوں کی نذر ہوتے ہیں یا پھر خفیہ طور پر دفنائے جاتے ہیں اور بس لاپتہ ہوتے ہیں،
آجکل چونکہ حکومت چاروں طرف سے پھنسی ہوئی ہے، میڈیا اور جوڈیشری سمیت تقریباً تمام اداروں پر ان ملک دشمن عناصر کی حقیقت واضح ہوچکی ہے اور تمام مکتبہ فکر اس کا اظہار کرچکے ہیں اور عوام کے احتجاجی مظاہرے تو چڑھتی سورج کی طرح روشن ثبوت ہے،جو صرف پاکستان ہی میں نہیں بلکہ یورپی ممالک میں بھی زور وشور سے جاری ہیں ….

فوجی ترجمان بوکھلاہٹ کا شکار ہے اس لیے آئے روز بیانات بدلتا رہتا ہے …..
لاپتہ افراد طالبان نہیں آصف غفور اپنے جھوٹے بیان پر غور کریں……

محمدخراسانی
مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان

۳ ذی القعدہ ۱۴۴۰ھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں