394

باجوڑ ایجنسی میں پاکستانی فوج اور نام نہاد امن لشکر پر زبردست حملہ

تحریک طالبان پاکستان ایم ایس جی فورس کے جوانوں کا باجوڑ ایجنسی کے تحصیل سالار زئی میں موجود پاکستانی فوج اور برائے نام امن لشکر پر تابڑ توڑ تعارضی حملے ، درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی …….

تفصیلات کے مطابق آج صبح دس بجے تحریک طالبان پاکستان ایم ایس جی فورس کے جوانوں نے باجوڑ ایجنسی کے سرحدی علاقے تحصیل سالار زئی( طوطیانو کنڈو،ڈنڈو کنڈو،لیٹئ کنڈو، شہیدانو کنڈؤ) میں موجود پاکستانی افواج اور برائے نام امن لشکر پر کامیاب تعارضی حملے کیے جس کے نیتجے میں درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ مجاھدین نے برائے نام امن کمیٹی کے سات اہلکار بھی گرفتار کیے اس حملے میں مجاھدین نے چار خچر بھی بطور غنیمت حاصل کیے. جبکہ حملوں میں ہمارے تمام ساتھی محفوظ رہے ..
گرفتار اہلکاروں کے نام درجہ ذیل ہے

شاداللہ ولد محمد عارف
اختر ولد نعمت جان
عبیداللہ ولد میر ولی خان
مروت ولد شاہ زمان
حلیم اللہ ولد گل بادشاہ
اسماعیل ولد عبید اللہ خان
حبیب اللہ ولد عبد الزمان

پاکستانی فوج اور برائے نام امن لشکر کے نام ہمارا یہ پیغام ہے کہ اللہ کی دشمنی میں مجاھدین کے خلاف جنگ سے باز آجائیں اور شریعت کے آگے سرینڈر کریں ورنہ اسی طرح ائندہ نسلوں کیلئے نشان عبرت بننے کا انتظار کیجئے.

محمد خراسانی
مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان

۷ ذی القعدہ ۱۴۴۰ھ
بمطابق ۱۰ جولائی ۲۰۱۹ ء

#TTP
#MSG
#BAJOR
#Muhammad_Khurasani

@umarmedia14

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں